لباس پر تنقید؛ حلیمہ سلطان کا تنگ آکر پاکستانی مداح کو جواب
کراچی: ترک اداکارہ اسریٰ بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں نے ان کے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی مداح کو جواب دے کر خاموش کرادیا۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ نا صرف ڈراما دیکھ رہے ہیں بلکہ ...
مزید پڑھیں