. صحت Archives - Today Pakistan
Home / صحت

صحت

قیلولہ کیجیے لیکن ایک گھنٹے سے کم، ماہرین کا مشورہ

بیجنگ: چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ قیلولہ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم رکھیے ورنہ یہ مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ دوپہر میں کھانے کے بعد کچھ دیر سستانے یعنی قیلولہ کرنے کے ...

مزید پڑھیں

چھوٹے بچے دانت نکلنے پر کاٹتے کیوں ہیں؟

جب کمسن بچوں کے دانت نکلنے کا عمل شروع ہوتا ہے تو وہ دوسروں کو کاٹنا شروع کردیتے ہیں، بچوں کا یہ فطری عمل کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ ماہرین نے تلاش کرلی۔ امریکی یونیورسٹی آف مشیگن ہیلتھ سسٹم کے ماہرین اس بات کی وجہ کو کافی عرصے سے ...

مزید پڑھیں

پیاز کے چھلکوں کی چائے کے اہم طبی فوائد

آپ نے پیاز کے فوائد اور اُس کی افادیت کے بارے میں تو سُنا ہوگا مگر اب پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے۔ ماہرینِ طب کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ...

مزید پڑھیں

میٹھا کھانے کی خواہش کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے

ہم میں سے اکثر لوگوں کو کھانے کے بعد یا رات کے وقت کچھ میٹھا کھانے کی طلب ہوتی ہے لیکن میٹھا کھانے کی خواہش آپ کو موٹاپے کے ساتھ دیگر بیماریوں کی طرف بھی لے جا سکتی ہے۔ماہرین نے میٹھے کی خواہش کو کم کرنے کے چند طریقے بتائیں ...

مزید پڑھیں

کیا واقعی بھنے ہوئےچنے خواتین کی صحت کےلیے بہترین ہیں؟

ھنے ہوئے کالے چنے ایسی غذا ہے، جس کے کھانے سے ناصرف خواتین کی صحت بہتر رہتی ہے بلکہ اس سے بچوں کی نشونما بھی اچھی ہوتی ہے، اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین، کیلشیم اور آئرن ...

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کردی گئی

کراچی: محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 48لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین فراہم کی جاچکی ہے، 18 نومبر سے شروع ہونے والی یہ مہم 30نومبر تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین ...

مزید پڑھیں

مونگ پھلی کھانے کے بعد کی جانے والی غلطی

موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی بازاروں میں مونگ پھلیوں اور خشک میوہ جات کی مانگ بڑھ جاتی ہے کیونکہ لوگ سردی میں اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔مونگ پھلی کی گری کھانے کے بعد پانی نہ پینے کا تاثر ایک عام بات ہے، مگر کیا واقعی یہ عمل صحت ...

مزید پڑھیں

چینی شخص کی ناک میں دانت نکل آیا

ناک میں دانت نکل آنا یہ بات سننے میں ناممکن سی لگتی ہے لیکن ہم آپ کو آج ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جس کی ناک کے اندر واقعی دانت نکل آیا۔چینی میڈیا کے مطابق ژانگ بنسینگ کو تین ماہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ...

مزید پڑھیں

سَر پر لگنے والی شدید چوٹ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے

مختلف بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کے علاوہ زندگی میں چھوٹے بڑے حادثات کے نتیجے میں ہماری ذہنی اور جسمانی کارکردگی متأثر ہوسکتی ہے یا یہ کسی بھی قسم کا حادثہ عمر بھر کی معذوری کا سبب بھی بن سکتا ہے۔خاص طور پر سَر پر لگنے والی ضرب یا کوئی شدید ...

مزید پڑھیں