. پاکستان Archives - Today Pakistan
Home / پاکستان

پاکستان

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے ایس اوپیز جاری

اسلام آباد: 15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔ تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت طالب علموں کی اسکریننگ لازمی،نزلہ، زکام اوربخارکی صورت میں طلبا کوکلاسزکی اجازت ...

مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا نیب حکام کو ملزمان کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے نیب حکام کو ملزمان کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے مال مقدمہ کی گاڑیاں استعمال کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی تو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم عدالت میں پیش ہوئے۔جج نے استفسار کیا ...

مزید پڑھیں

بھارت کو کلبھوشن یادیو کا وکیل کرنے کیلیے 6 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلیے بھارت کو ایک اور موقع دینے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی ...

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مزید 424 کیسز اور10 اموات رپورٹ

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسز اور10 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ ...

مزید پڑھیں

کراچی: کے پی ٹی انڈرپاس کو محفوظ قرار دے کر کھول دیا گیا

کراچی: سندھ حکومت نے کے پی ٹی انڈر پاس کو محفوظ قرار دے کر کھول دیا۔ کراچی ٹریفک پولیس نے حالیہ بارشوں میں زیر آب آنے والے کے پی ٹی انڈرس پاس کی مضبوطی پر خدشات کا اظہار کرتےہوئے اسے بدھ کی رات ٹریفک کے لیے بند کردیا تھا۔ٹریفک پولیس ...

مزید پڑھیں

بھنگ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت خود بھنگ کی کاشت کرے گی اور اسے مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے وزارت سائنس کی نوعیت اور ہیئت ...

مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کیلئے سہہ ایڈجسٹمنٹ ٹیرف کے تحت بجلی 1.09 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کیلئے 2016 تا 2019 تک کے ...

مزید پڑھیں

شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ...

مزید پڑھیں

شیر کے 10 بچوں کو اپنے ہاتھوں دودھ پلانے والی بہادر پاکستانی لڑکی

لاہور سفاری پارک میں تعینات ڈاکٹرمدیحہ اشرف وہ بہادرخاتون ہیں جس نے اپنوں ہاتھوں شیرکے 10 بچوں کو دودھ پلاکرجوان کیا ہے۔ ڈاکٹرمدیحہ کہتی ہیں وہ شیرکے بچوں سے ایسی ہی محبت کرتی ہیں جس طرح ماں اپنے بچوں سے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثردرست نہیں کہ شیروفادارہوتے ...

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں اہم آئینی، قانونی اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو ایف اے ...

مزید پڑھیں