. ٹیکنالوجی Archives - Today Pakistan
Home / ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ہواوے کی نئی اسمارٹ واچ کی خصوصیات جانیے

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے اسمارٹ فونز بنانے کے ساتھ ساتھ جدید طرز کی اسمارٹ واچز بنانے میں بھی مشہور ہے اور حال ہی میں کمپنی نے ’ہواوے واچ فٹ‘ پیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہواوے کی جانب ’ہواوے واچ فٹ‘ پیش کی گئی ہے جس ...

مزید پڑھیں

غیر حاضر طالب علموں کی جگہ روبوٹ اسکول جائیں گے

ٹوکیو: جاپان کے ایک اسکول نے طالب علموں کو اجازت دے دی کہ وہ بیماری کی صورت میں اپنی جگہ روبورٹ کو اسکول بھیج کر حاضری لگا سکتے ہیں۔ ٹوکیو کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ضلع کساما کے’ٹوموبے ہیگاسی‘اسکول نے اعلان کیا ہے کہ طالب علم بیماری کی صورت ...

مزید پڑھیں

خون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکن

ٹوکیو: جاپان کے طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خون کی چانچ سے کینسر کے مرض کی تشخیص کا طریقہ تلاش کرلیا۔ٹوکیو کی میڈیکل یونیورسٹی اور نیشنل کینسر سینٹر نے کینسر کے حوالے سے مشترکہ تحقیق کی جس کے دوران خون کے ٹیسٹ سے موذی مرض کی ...

مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے مریض اب مشینی گردہ ساتھ رکھ سکیں گے

سنگاپور: گردوں کی ناکارگی اور مسلسل عارضے کے شکار افراد کےلیے اب ایک اچھی خبر ہے کہ پوری ڈائلیسس مشین اب ایک بیگ میں سماسکتی ہے جسے آپ اٹھاکر دفتر اور دیگر مقامات تک لے جاسکتے ہیں۔ اسے ’مشینی گردہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔سنگاپورین اور امریکی ماہرین نے مشترکہ ...

مزید پڑھیں

موبائل فون سمز اور سمارٹ کارڈز اب پاکستان میں ہی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد حکومت پاکستان موبائل فون کی سمیں، سمارٹ کارڈز اور اے ٹی ایم کارڈز پاکستان میں بنانے کے لیے ٹیکنالوجی منگوا لی گئی ہے۔وزارت آئی ٹی نے پاکستانیوں کی معلومات کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے اور اب مذکورہ بالا اشیا چین یا دیگر ممالک سے درآمد نہیں ...

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کو سیاہ کرنے کی تیاری

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے دنیا بھر میں صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوچکی، کمپنی نئے لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے آئے روز نت ...

مزید پڑھیں

انسٹا گرام کا دنیا بھرمیں پوسٹس پر لائکس ظاہر نہ کرنے کا تجربہ

کیلیفورنیا: سوشل پلیٹ فارم انسٹا گرام نے اپنی پوسٹس پر لائکس کاؤنٹ کو اصل مالک کے علاوہ دیگر افراد سے چھپانے کا امریکا میں ایک تجربہ کیا ہے۔ بعد ازاں اسے آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، آئرلینڈ، اٹلی اور دیگر ممالک میں توسیع دے دی گئی۔انسٹا گرام کے مطابق اس تجربے کے ...

مزید پڑھیں

حکومت کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایپلیکیشن ایک پورٹل ...

مزید پڑھیں

چینی شخص کی ناک میں دانت نکل آیا

ناک میں دانت نکل آنا یہ بات سننے میں ناممکن سی لگتی ہے لیکن ہم آپ کو آج ایک ایسے شخص کے بارے میں بتائیں گے جس کی ناک کے اندر واقعی دانت نکل آیا۔چینی میڈیا کے مطابق ژانگ بنسینگ کو تین ماہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ...

مزید پڑھیں

فیس بک کا تمام ایپس پر پیمنٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی تمام سروسز پر پیمنٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک، میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے ذریعے رقوم کی ترسیل ممکن ہوگی، کمپنی اس مقصد کے ...

مزید پڑھیں