
پشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
کوئٹہ: پشین چیمبر کے پیٹرن انچیف و اگزیکٹیو ممبر فیڈریشن اف پاکستان چیمبر محمد اصیف خان ترین ، مرکزی وائیس چئیرمین ( REAP ) اگزیکٹیو ممبر ( PCCI ) پشین چیمبر ، سید عبدالمتین اغا ، صدر پشین چیمبر سید عبدالروف اغا ، اورنگزیب خان ترین ، نجیب اللہ خان اور دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے ایرانی قونصل جنرل بلوچستان جناب عبدالکریم کی والدہ محترمہ کے انتقال انکے اور انکے اہل خانہ کیساتھ تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاہ فرمائیں امین




