بی یو جے کا صحافی واحد رئیسانی قتل کیس کی ملزمہ کی گرفتاری پر اظہار اطمینان

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر عرفان سعید ، جنرل سیکرٹری منظور احمد اور کابینہ کے دیگر ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں اہم پیشرفت باعث اطمینان ہے ..مزید پڑھیں

اربوں ڈالر کے مالک غیور پشتون عوام روٹی کے محتاج ہوگئے ،خوشحال خان کاکڑ

مسلم باغ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن کی وحدت ، قومی تشخص کی بحالی ، قومی خود مختار صوبے کے قیام اور قومی واک و اختیار حاصل کر ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے ..مزید پڑھیں

کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف ابوظبی کو 7 سال کیلیے دینے کی منظوری

اسلام آباد: کراچی پورٹ کا ایسٹ وہارف سات برس کے لیے ابوظبی کو دینے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان اور ابوظبی پورٹ کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ایسٹ وہارف ٹرمینل معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ابوظبی ..مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد

اسلام آباد: ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار ہے اور روز 40 ہزار افراد پاسپورٹ دفاتر آرہے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ..مزید پڑھیں

وکیل قتل کیس کے دلائل جاری تھے کہ جونیئر جج برہم ہوئے ،امان کنرانی

کوئٹہ( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہاہے کہ 9 اگست 2023 کو سپریم کورٹ کے بنچ 3 میں جسٹس یحیٰ آفریدی کے سامنے دو دیگر جج صاحبان مظاہر اکبر نقوی ..مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ..مزید پڑھیں

ژوب؛ سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، تین مبینہ حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سی ٹی ڈی اور مبینہ حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ..مزید پڑھیں