جنت الاولیاء پھر خطرے میں
کشمیر کو ’’جنت الاولیاء ‘‘کہا جاتا ہے۔ سرینگر سے لے کر مظفر آباد تک جموں و کشمیر کے شہر شہر اور گائوں گائوں میں اولیاء و مشائخ کے مزارات نظر آتے ہیں۔اس خطے میں اسلام تلوار کے ذریعہ نہیں بلکہ حضرت بلبل شاہؒ، سید میر علی ہمدانیؒ، شیخ نور الدین ...
مزید پڑھیں