. بین الاقوامی خبریں Archives - Today Pakistan
Home / بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

بھارت کو کلبھوشن یادیو کا وکیل کرنے کیلیے 6 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلیے بھارت کو ایک اور موقع دینے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی ...

مزید پڑھیں

فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا: سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہےکہ فلسطین کاز پر سعودی حکومت کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ...

مزید پڑھیں

فیس بک نے سینئر بی جے پی رہنما پر پابندی لگا دی

نئی دہلی: فیس بک نے تشدد اور نفرت کو ابھارنے پر بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر سیاستدان کا اکاؤنٹ بند کر دیا۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی پالیسی "خطرناک افراد اور تنظیموں ‘ کے تحت ...

مزید پڑھیں

امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت کا خزانہ خالی ہونے لگا

دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہوتا جا رہا ہے۔ بلوم برگ نے اپنی حالیہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ تیل کی دولت سے مالامال دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت ہے لیکن اب یہ صورتحال تیزی سے ...

مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈر سمیت دو شہزادے کرپشن کے الزام میں برطرف

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ...

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کے ...

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کے ...

مزید پڑھیں

معروف افغان اداکارہ صبا سحر پر قاتلانہ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معروف افغان اداکارہ اور ہدایت کار صبا سحر قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئیں۔صباسحر کے شوہر کے مطابق وہ کام پر جارہی تھیں کہ کابل کے مغرب میں تین حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔افغانستان کی پہلی خاتون ہدایت کار اور 44 سالہ ...

مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیاں بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر فوری طور پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگست میں سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت انڈونیشیا کے پاس ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے امریکا کی جانب سے ایران پر عالمی پابندیاں ...

مزید پڑھیں

اردوان کی حماس قیادت سے ملاقات، امریکا نے ترکی کو تنہا کرنے کی دھمکی دیدی

واشنگٹن: امریکا نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حماس قیادت کے ساتھ ملاقات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کا اشارہ دے دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ترک صدر طیب اردوان اور فلسطینی تنظیم حماس کی قیادت کے درمیان ...

مزید پڑھیں