. دلچسپ و عجیب Archives - Today Pakistan
Home / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

شوہر کے نام کا پاسپورٹ بنوا کر بیوی آشنا کے ساتھ آسٹریلیا فرار

بھارت میں بیوی نے شوہر کو انوکھے انداز میں دھوکا دیا اور اسی کے نام کا پاسپورٹ بنواکر رفو چکر ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ بھارتی خاتون کے آشنا نے خاتون کے شوہر کے نام کا جعلی پاسپورٹ بنوایا جس کے بعد دونوں جنوری میں آسٹریلیا چلے گئے۔عالمی ...

مزید پڑھیں

اسرار الحق مجاز اور مولانا حالی کی شگفتہ بیانی

مشہور شاعر اسرار الحق مجاز بلا کے مے نوش تھے۔ ایک روز کسی صاحب نے ان سے پوچھ لیا۔’’کیوں صاحب! آپ کے والدین آپ کی رِندانہ بے اعتدالیوں پر اعتراض نہیں کرتے؟‘‘مجاز جیسے زرخیز ذہن کے مالک اور خوب صورت شاعر نے اس سوال پر ان صاحب کو ایک نظر ...

مزید پڑھیں

آدمی کے پیٹ سے ساڑھے سات کلو کا گردہ برآمد، ڈاکٹرز بھی حیران

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں واقع اسپتال کے ڈاکٹرز نے مریض کا 7 کلو 400رام وزنی گردہ نکال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے گنگا شری رام اسپتال کے سرجن ڈاکٹر سچن کٹوریا کی سربراہیمیں ٹیم نے 56 سالہ مریض کا آپریشن کیا جو کامیاب رہا۔ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں

سخت سردی میں جھیل میں کیا دکھائی دینے لگا؟

وسم سرما میں آسمان سے گرتے برف کے گالے جہاں ایک طرف تو ٹھنڈ میں اضافہ کردیتے ہیں وہیں ہر شے کو برف کردیتے ہیں۔یسا ہی کچھ حال دریاؤں اور جھیلوں کا بھی ہوجاتا ہے جن کا پانی جم کر برف بن جاتا ہے اور جمی ہوئی جھیلیں نہایت سحر ...

مزید پڑھیں

وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردی

ایڈن برگ والدین بننے سے پہلے والی پُرسکون نیند کا کوئی نعمل البدل نہیں ہے اور اس بات سے تقریباً تمام وہ لوگ اتفاق کرتے ہوں گے جو نو والدین ہیں، جیسے ہی ان کی زندگی میں ایک نومولودشامل ہوجاتا ہے تو ان کی رات کی نیندیں بالکل پوری نہیں ...

مزید پڑھیں

کتا ایک گھنٹے تک گاڑی چلاتا رہا، ویڈیو وائرل

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں کار میں بند ایک کتے نے گاڑی کو ریورس گیئر میں ڈال کر اسے ایک گھنٹے تک چلا کر سب کو حیران کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں گاڑی کا مالک باہر نکل کر چلا گیا تو میکس نامی کتے نے کار ...

مزید پڑھیں

چور تقریبآ 1 کروڑ مالیت کی چاکلیٹ لے کر فرار

ویانا : آسٹریا میں چور چاکلیٹ فیکڑی کے عملے کو بےوقوف بناکر لاکھوں روپے کی چاکلیٹ لےکر فرار ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوری کی انوکھی واردات یورپی یونین کے رکن ملک آسٹریا میں پیش آئی.آسٹریا میں ایک چور نے چکلیٹ فیکٹری سے ماہرانہ صلاحتیوں کا ...

مزید پڑھیں

ڈھائی ہزار سال قدیم پراسرار ماسک جسے موت کا ماسک قرار دیا گیا

قاہرہ: مصر میں لاشوں کو حنوط کرنے والی ڈھائی ہزار سال پرانی ورکشاپ میں سے جانوروں کی ممیوں کے ساتھ ایک پراسرار ماسک بھی دریافت ہوا تھا، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انسانی تاریخ میں اپنی نوعیت کی دوسری دریافت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سقارہ کے قدیم ...

مزید پڑھیں

سیاہ بچے کی پیدائش پر بلیک کافی ذمہ دار

واشنگٹن : امریکا سفید فام شخص نے سیاہ بچے کی پیدائش پر بیوی کو ذمہ دار ٹہرا دیا، جواب میں سفید فام بیوی نے سیاہ بچے کی پیدائش کافی کا نتیجہ قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ فلوریڈا میں واقع ایس ایف باپتس نامی اسپتال میں انوکھا واقعہ ...

مزید پڑھیں

ٹوائلٹ کا عالمی دن: پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد بیت الخلا کی سہولت سے محروم

دنیا بھر میں آج بیت الخلا کا عالمی دن یعنی ورلڈ ٹوائلٹ ڈے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگیوں میں بیت الخلا کی موجودگی کی اہمیت اور پسماندہ علاقوں میں اس کی عدم فراہمی کے مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروانا ہے۔اس دن کو ...

مزید پڑھیں