ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج ہونے کا امکان

لاہور: ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے صبرآزما انتظار ختم ہونے کا وقت قریب آگیا تاہم پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔ رواں سال ..مزید پڑھیں

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس 2 روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ..مزید پڑھیں

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے

منڈی بہاؤ الدین: پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ ..مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر سمیع زین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ بین الاقوامی ریسلر سمیع زین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسجد الحرام سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پرو ریسلر ..مزید پڑھیں

جونیئرایشیا کپ: پاکستانی ہاکی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی

صلالہ: عمان کےشہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔  ایونٹ کے پول اے کے دوسرے میچ میں قومی جونیئر ٹیم نے تھائی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں9 گول ..مزید پڑھیں