اردو کے نامور شاعر قتیل شفائی کو ان کے 124 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا

اردو کے نامور شاعر قتیل شفائی کو ان کے 124 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ 24 دسمبر 1919 کو ہری پور میں پیدا ہونے والے شاعر قتیل شفائی کا اصل نام محمد اورنگ زیب ..مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈاکا گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم کے فورپراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا

چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی نے اتوار کے روز زیر تعمیر گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی سکیم کے فور پراجیکٹ کا دورہ کیا اورمنصوبے پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ترجمان کے مطابق کے فور پراجیکٹ سے ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لئے 24اپیلٹ ٹریبیونلز کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لئے 24اپیلٹ ٹریبیونلز کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ۔ اتوار کو کمیشن کی ..مزید پڑھیں

پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ بنانے کیلئےقائد اعظم کے ویژن اور رہنما اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے،راجہ پرویزاشرف

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو انکے 147 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ قیادت، انتھک محنت اور کوششوں ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے تبادلے کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 26دسمبر کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے تبادلے کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 26دسمبر کو طلب کر لیا ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ..مزید پڑھیں

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، خاتون اول ثمینہ عارف علوی

خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے معذور افراد کو زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم، صحت اور روزگار میں شمولیت کے مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ ..مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی ضروری ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کم کرنے کے لیے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کے لیے ہر ایک کو ..مزید پڑھیں

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول ہماری مذہبی، ثقافتی، سماجی اور سیاسی اقدار میں پیوست ہیں،مشعال ملک

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق وترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اصول ہماری مذہبی، ثقافتی، سماجی اور سیاسی اقدار میں پیوست ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک منتخب نمائندے چلائیں گے، انتخابات کی تاریخ دینا یا کسی تبدیلی کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے، انتخابات کی ..مزید پڑھیں

بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، ڈاکٹر جوزف ارشد

مسیحی روحانی پیشوا آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج وقت کی ضرورت ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ..مزید پڑھیں