برسلز میں پاکستانی سفارت خانے میں ای کچہری کا انعقاد

:بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستانی سفارت خانے نے جمعرات کو ای کچہری کا انعقاد کیا۔ پاکستانی سفارت خانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تقریب کی نظامت یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ ..مزید پڑھیں

ہندوستان میں اقلیتیں اپنی زندگی اور مذہب کے حوالے سے مسلسل خوف کا شکار ہیں، دنیا بھارتی نسل کشی اور اقلیتوں کے قتل عام کا نوٹس لے، مشعال حسین ملک

:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتیں آر ایس ایس کے زیر اثر نریندر مودی کی حکومت میں اپنی زندگی کی حفاظت اور مذہب کے حوالے سے ..مزید پڑھیں

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر کی ملاقات

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے یورپی یونین میں لیبیا کے سفیر جلال الاشی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانہ کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لیبیا کے ..مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ، موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ریاستی میڈیا اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ریاستی براڈ کاسٹرز میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ہمارے ریاستی براڈ کاسٹرز میں صورتحال کو بہتر بنانے کی ..مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فوری طور پر فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ..مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر سے جنوبی ایشیا کے لئے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر کی ملاقات

:نگران وزیرخزانہ ، محصولات واقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے جنوبی ایشیا کے لئے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے ملاقات کی۔ مارٹن ریزر نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں ..مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں پاکستان بیلجیم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئرپرسن، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقاتیں

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان بیلجیم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئرپرسن سینیٹر ایلیسیا کلیس اور یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقات کی۔ بیلجیم میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

امریکی انٹلیکچوئل پراپرٹی قونصلر برائے جنوبی ایشیا کا پاکستان میں حقوق دانش بارے پالیسیوں، قوانین اور ضوابط کو بہتر بنانے کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

:ملک میں حقوق ملکیت دانش کے فروغ کے لیے انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس پاکستان اور امریکی انٹلیکچوئل پراپرٹی قونصلر برائے جنوبی ایشیا نے پاکستان میں حقوق دانش بارے پالیسیوں، قوانین اور ضوابط کو بہتر بنانے کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے ..مزید پڑھیں

سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی اور فریقین کے لئے آسانی پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے ، نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی

:نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقہ چمن میں ون ڈاکومنٹ رجیم کے حوالے سے ایک ہفتہ میں میکنزم بنا لیں گے ، کاروبار میں آسانی اور فریقین کے لئے آسانی پیدا کرنا ہماری ترجیح ..مزید پڑھیں

پاکستان اور کویت کے درمیان تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

:پاکستان اور کویت نے تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے ..مزید پڑھیں