بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں جاندار پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ ..مزید پڑھیں

’ڈنکی‘ کے گانے ’لٹ پٹ گیا‘ پر مداحوں کا رقص، شاہ رخ خان کا ردعمل آگیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے 2023 انڈسٹری پر حکمرانی کا سال رہا اور لگاتار دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے۔ ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب اُن ..مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہریتھک روشن کی فلم ‘وار2’ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب اس فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار ..مزید پڑھیں

“تہجد گزار ہوں، شراب نوشی نہیں کرتی”؛ نمرہ خان کا نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے نشے سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تہجد گُزار خاتون ہیں، اُنہوں نے کبھی بھی کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کیا۔ حال ہی میں نمرہ ..مزید پڑھیں

“ٹائیگر 3” کی گلوکارہ کے میوزک کانسرٹ میں 4 ہلاکتیں، 60 سے زائد افراد زخمی

کیرالہ: بالی ووڈ کی میگا تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ کی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے میوزک کانسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے چار طلبا ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ ..مزید پڑھیں

“فالتو فیمینزم پر یقین نہیں، مرد عورت کبھی برابر نہیں ہو سکتے”؛ نینا گپتا

بھارت کی لیجنڈری اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں فالتو فیمینزم پر یقین نہیں اور وہ اس حقیقت پر بھی یقین نہیں رکھتیں کہ مرد اور عورت برابر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نینا گپتا نے اپنے ..مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر نودیپ سینی نے معروف فیشن بلاگر سے شادی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے سوشل میڈیا پر مقبول فیشن بلاگر سواتی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نودیپ سینی نے اپنی دیرینہ ..مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے فلم صرف 85 کروڑ انڈین روپے کے بجٹ سے ..مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ خان کی بیٹی کی سالگرہ توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ خان کی بیٹی ماہ نور کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنی ازدواجی زندگی میں مصروف رہنے والی ماضی کی مقبول ترین پاکستانی ..مزید پڑھیں