. بلوچستان Archives - Today Pakistan
Home / بلوچستان

بلوچستان

کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

گوادر: صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ...

مزید پڑھیں

یونی ورسٹی میں طلبا و طالبات کے لئے یونیفارم لازمی قرار

کوئٹہ : بلوچستان یونی ورسٹی میں طلبا و طالبات کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، بغیر یونیفارم داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیفارم کا مقصد غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونی ورسٹی میں طلبا و طالبات کے لئے یونیفارم لازمی قرار ...

مزید پڑھیں

سبی و گردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ سبی و گردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبی و گردونواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس ...

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ہتھالہ روڈ پر پولیس موبائل پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 ایلیٹ اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بم کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ...

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک، سپاہی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک اور سپاہی زخمی ہوگیا جب کہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈی پی او کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے رمک گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی ...

مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی ہراسانی اسکینڈل، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ: صوبائی حکومت نے بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جامعہ بلوچستان اسکینڈل کی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کرلی جائیں گی۔ تحقیقاتی رپورٹ 27اکتوبر کو گورنر امان ...

مزید پڑھیں

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس وین کے قریب ہونے والے بم دھماکے سے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نیوسریاب کا عملہ معمول کے گشت پر تھا کہ جونہی ان کی گاڑی مشرقی بائی پاس پر ...

مزید پڑھیں

بلوچستان میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف کارروائیاں، کئی اساتذہ نوکری سے فارغ

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ تعلیم نے گھوسٹ اور غیر ذمہ دار اساتذہ کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں۔ کئی اساتذہ کو نوکری سے نکال دیا گیا۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں تعلیم کے شعبے کو ہزاروں کی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا وجود دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ذرائع کے ...

مزید پڑھیں

بلوچستان اور پختونخواہ سے 2 نئے پولیو کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے، ایک کیس صوبہ بلوچستان اور ایک خیبر پختونخواہ سے رپورٹ ہوا۔ ملک میں رواں برس مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 60 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پولیو حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 17 ماہ کے بچے اور ...

مزید پڑھیں

بروقت کارروائی نے کوئٹہ شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا جس میں خاتون سمیت 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے ٹی ایف اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشرقی بائی پاس لیبر کالونی کی قریب ایک مکان ...

مزید پڑھیں