مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک اور55 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں گر جانے سے مجموعی طور پر 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا حادثہ جموں کے ضلع ..مزید پڑھیں

ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ

تہران: ایرانی پولیس نے ’جانی نقصان‘ سے متعلق آگاہ کیے بغیر کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین پانی کے تنازع پر جھڑپ ہوئی ہے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی نے پولیس ..مزید پڑھیں

بھارتی اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا، 100 بچے اسپتال منتقل

بہار: اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر درجنوں بچوں کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امونا مڈل ..مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 گروپ کا سیاسی استعمال کیا؛ منیراکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ جی 20 گروپ کے کچھ ممالک مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرکے بھارت کے لیے استعمال ہوگئے جس پر افسوس ہے۔ عالمی خبر رساں ..مزید پڑھیں

کیمرون میں بدمست ہاتھیوں کا ریوڑ دیہات میں داخل؛ 2 افراد کو کچل دیا

ٕیونڈی: وسطی افریقی ملک کیمرون میں ہاتھیوں کے ایک ریوڑ نے دیہات میں گھس کر بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون ..مزید پڑھیں

سعودی عرب اور کینیڈا کا 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

اوٹاوا / ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔ سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

بھارت: اپوزیشن کا نئی پارلیمانی عمارت کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ منعقد کی جانے والی نئی پارلیمانی عمارت کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کریں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں 19 ..مزید پڑھیں