. اسلامی تعلیمات Archives - Today Pakistan
Home / اسلامی تعلیمات

اسلامی تعلیمات

ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام ہے: خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلام میں ہلاکت خیز جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ان کا استعمال حرام ہے، ایسے ہتھیاروں سے بڑے پیمانے پر معصوم لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی ہیں، جس کے اثرات نسلوں تک جاری رہتے ہیں۔علی خامنہ ای نے ...

مزید پڑھیں

‘عمران خان جیسا درویش، سچا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا’

وینکوور: معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا درویش، سچا ،کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا۔کینیڈین شہر وینکوور میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا طارق جمیل نے پاکستانیوں سے کہا کہ وہ عمران ...

مزید پڑھیں

سیرتِ نبویﷺ پر مبنی بغیر نقطے کی کتاب

اردو کے دامن میں سیرتِ نبوی ﷺ پر ایک ایسی شاندار کتاب بھی لکھی گئی ہے جس میں کہیں بھی کسی بھی مقام پر نقطہ استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب جس کا نا م ہے ’’ہادی عالم‘‘جس میں کوئی نقطہ نہیں ...

مزید پڑھیں

جب ایک خواجہ سرا نے مولانا طارق جمیل کو آزمائش میں ڈال دیا

مولانا محمد طارق جمیل کی دینی تبلیغ کا دائرہ بہت وسیع ہے، انہوں نے معاشرے کے کئی بگڑے ہوئے لوگوں کو راہ اسلام پر ڈالا دیا اور بہت سے ایکٹر اور کھلاڑی بھی انکی تبلیغی کاوشوں کے نتیجہ میں اسلامی تعلیمات کی جانب راغب ہوئے۔مولانا طارق جمیل نے اپنی مبلغانہ ...

مزید پڑھیں

حضرت عمر فارؓوق کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

مراد رسول اللہ ﷺ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، فاروق اعظم کا لقب پانے والے خلیفہ دوم کے اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں کونئی قوت حاصل ہوئی۔ رار عادل امیر تھا وہامیری میں ...

مزید پڑھیں

فرانس کے مذہبی اسکالر گینگ ریپ کے مرتکب قرار

پیرس : فرانس کے مذہبی اسکالر گینگ ریپ کے بھی مرتکب قرار دے دیا گیا، 50 سالہ خاتون نے رمضان پر اپنے اسٹاف کے رکن سمیت ریپ کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا۔تفصیلات کے مطابق خواتین کے ریپ کے الزامات کا سامنا کرنے والے فرانس کے معروف مذہبی اسکالر ...

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی 7 ریاستوں میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تقاریر پر پابندی

ھارت کے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں اپنی ایک تقریر کے دوران متنازع کلمات پر معافی مانگ لی ہے تاہم وہاں کی سات ریاستوں نے ان کے عوامی مقامات پر تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔53 سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر بھارت میں غداری اور ...

مزید پڑھیں

امت مسلمہ نفرتوں کو مٹا دے، اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ: امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ نفرتوں کو مٹا دے، مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں، اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے، اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، آج مسلمانوں کو اپنے سیاسی ...

مزید پڑھیں

امّت ِ مسلمہ کے مسائل اور ان کا حل

بہ حیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اسلام دینِ کامل ہے اور پیغمبر اسلام ﷺ کی تعلیمات وہ نسخۂ کیمیا ہیں، جن سے مردہ دلوں کو حیات ِجاوداں نصیب ہوئی اور پستیوں میں گری ہوئی انسانیت کو جینے کا شعور اور عروج ملا۔ رسول اﷲ ﷺ کا خطبۂ حجۃ الوداع ...

مزید پڑھیں