وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا پی سی بی کو خط
بلوچستان میں طویل بدامنی کے بعد فورسز اور عوام کی ناقابل فراموش قربانیوں کی بدولت امن قائم ہوا ہے اور ماحول بیرونی سرمایہ کاروں سمیت ہر شعبہ کے لئے انتہائی سازگار ہیں ۔اب رواں ہفتے پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے اور اس کے میچز پاکستان ...
مزید پڑھیں