میانمار کی سابق وزیراعظم آنگ سان سوچی کو مزید تین سال قید کی سزا سنادی گئی

گزشتہ سال بغاوت کے الزام میں گرفتار ہو نے والی میانمار کی سابق وزیر اعظم آنگ سان سوچی کو عدالت نے مزید تین سال قید کی سزا سنادی ہے۔

آنگ سان  سوچی اور ان کے مشیرسین ٹنل کو میانمار کے سیکریٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی، سوچی کو اب تک مخلتلف مقدمات میں 20 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے اور انہیں مزید مقدمات کا سامنا ہے۔

مزکورہ مقدمے میں آنگ سوچی کے تین کیبنٹ ممبران کو بھی تین تین  سال قید کی سزا سنائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں