مستونگ۔۔ عید میلاد النبی کے جلوس پر دھماکہ42 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی

مستونگ۔۔۔دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری سمیت 25 سے زائد افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی

مستونگ۔زخمی و جانبحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ منتقل کیا جا رہا ہے

میدانی پر دور دور تک بکھرے ہوئے ہے۔

مستونگ۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ اور شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ میں ایمرجنسی نافذ کردی تمام اسٹاف کو فوری پہنچنے کی ہدایت

مستونگ۔۔۔۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی

مستونگ۔۔۔سیکورٹی فورسز دھماکے کا تعین کر رہے کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول تھا یا خودکش

اپنا تبصرہ بھیجیں