بلوچستان اسمبلی اجلاس : سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو خراج عقیدت کی مشترکہ قرارداد ایوان میں منظور

بلوچستان اسمبلی اجلاس
بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلی دیگر اراکین کی مشترکہ تعزیتی،مذمتی قرارداد پیش،
سردار عبدالرحمن کھیتران کی پیش کردہ قرارداد میں سانحہ خوست کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا،
ہرنائی خوست میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو دل خراش حادثہ پیش آیا تھا،
پوری قوم شہداء کی عظیم قربانی پر سلام پیش کرتی ہے،
قرارداد میں ہرنائی میں ایف سی صوبیدار کے اغوا کی مذمت بھی کی،
سیلاب کے دوران پاک فوج، ایف سی کے کردار پر خراج تحسین پیش کیا گیا،
سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو خراج عقیدت کی مشترکہ قرارداد اعوان میں منظور،
لیویز ملازمین کا سروس اسٹریکچر انہیں مستقل کرنے کی قرارداد پیش ،
قرارداد رکن اسمبلی نصراللہ زیرے نے پیش کی،
سکیورٹی فورسز اپنی جانوں کی قربانی دے کر امن بحال کر رہی ہیں،
بلوچستان کا امن کبھی تباہ نہیں ہونے دیں گے،
سردار عبدالرحمن کھیتران
فورسز ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں،
فورسز کے خلاف بات کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے،
مشیر داخلہ ضیاء لانگو
پاک فوج نے ملک کے عوام کے لئے بے شمار قربانیاں دیں،
پاک فوج کی شہادتوں سے ہماری سرحدیں محفوظ ہیں،
ملک پر قربان ہونے والے شہداء ہمارے سر کا تاج ہیں،
عوام سکھ کی نیند پاک فوج کی بدولت سوتی ہے،
رکن اسمبلی خلیل جارج
بلوچستان کے زرعی قرضے معاف کئے جائیں،
صوبے کو چھ ہزار گھنٹے کے لئے بلڈوزر دیے جائیں،
زمینداروں کو 16 عرب کے بیج کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں،
اسد بلوچ