بھارت: ٹرین کی کھڑکی سے فون چھیننے کی کوشش، چور پکڑا گیا

بھارتی ریاست بہار میں چلتی ٹرین میں مسافروں نے چور پکڑ لیا، مسافروں نے ملزم کو ٹرین سے باہر لٹکا دیا۔
بہار میں چلتی ٹرین سے چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام ہیں، ایسے ہی ایک چور ٹرین کی کھڑکی سے مسافر کا فون چھیننے کی کوشش کر رہا تھا جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور ٹرین چل پڑی۔
Load/Hide Comments