وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے استعفیٰ دے دیا۔
وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے ٹوئٹر پر اپنا استعفیٰ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جب تانگہ پارٹی تھی تو اس میں شامل ہوا اور اس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں تھی اورطاقتور تھی۔
Load/Hide Comments