تیسرا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان پولیس نے جیت لیا

تیسرا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان پولیس نے جیت لیا
ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ اور سیکرٹری کھیل اسحاق جمالی تھے۔
مقررہ وقت میں میچ ایک ایک گول کے برابر رہا
پاکستان پولیس نے پلنٹی ککس سے میچ جیت لیا
Load/Hide Comments