روپیہ مزید مستحکم ہوگیا، ڈالر کی قدر میں 1 روپے سے زائد کمی

نئے وزیر خزانہ کی جانب سے روپیہ کی قدر میں ریکوری کی گنجائش کے بیان اور سعودی پرنس کے مجوزہ دورے کے موقع پر پاکستان کے ریفائنری سیکٹر سرمایہ کاری کی بازگشت سے تیسرے دن بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 233 روپے سے بھی نیچے آگئے جبکہ اوپن ریٹ بھی گھٹ کر 233روپے کی سطح پر آگئے۔
Load/Hide Comments