پاکستان کی جاسوسی کیلیے بھارت کا ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ

مودی سرکار نے سرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کے لیے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت کی جانب سے دفاعی فوج کو دیے گئے فاسٹ ٹریک کے اختیارات کے تحت 750 ڈرونز خریدنے کے لیے ٹینڈر جاری کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی طور پر ڈرونز خریدنے کا مقصد اسپیشل فورسز کی قوت مزید مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں