اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ریاست کیلیے خطرہ نہیں بنے، فضل الرحمن

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ہمارے طرز عمل سے ریاست کو کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا۔

چنیوٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمن نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دوران حکومت ملک کو کھوکھلا کیا وہ دوبارہ پاکستان کو پاؤں پر کھڑا نہیں ہونے دے رہا اور اس نے ملک کو دلدل میں گھسیٹ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں