ٹوکیو میں جاپان کی نئی بلند ترین عمارت کا سنگ بنیا درکھ دیا گیا

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بدھ کو ملک کی نئی بلند ترین عمارت کا سنگ بنیا درکھ دیا گیا۔

جاپانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈی ٹارچ ٹاور نامی یہ عمارت تقریباً 390 میٹر بلند ہوگی اور اس کی تعمیر2027 میں مکمل ہو گی۔ یہ عمارت62 منزلوں پر مشتمل ہو گی جس میں رہائشی فلیٹ، دفاتراورایک ہوٹل ہوگا۔اس وقت جاپان کی بلند ترین عمارت موری جے پی ٹاور ہے جو 330 میٹر بلند ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں