امریکا؛ مین ہٹن کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اُٹھی

نیو یارک سٹی میں 38 ویں سالانہ یونائیٹڈ امریکن مسلم ڈے پریڈ کے موقع پر شرکاء کے فلک بوس نعروں سے فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اُٹھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک سٹی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں سالانہ مسلم ڈے پریڈ میں شرکت کی۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے افسران نے بھی جذبہ خیرسگالی کے تحت مارچ میں موجود تھے۔
Load/Hide Comments