سماج دشمن عناصر کے مزموم مقاصد کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے : وزیراعلئ بلوچستان

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پشین میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی میں پولیس اہلکار کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار ۔وزیراعلئ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔واقعہ میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت ۔پولیو رضا کاروں کی فول پروف سیکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی محکمہ داخلہ اور آئی جی پولیس کو ہدایت ۔سماج دشمن عناصر کے مزموم مقاصد کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔وزیراعلئ کا عزم ۔اپنے بچوں کے صحت مند مستقبل کا تحفظ کرینگے۔وزیراعلئ ۔وزیراعلئ کا شہید اہلکار کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ۔اللہ تعالئ سے شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیۓ صبر جمیل کی دعا ہے۔وزیراعلئ
Load/Hide Comments