چیئرمین تحریک انصاف عمران خان الیکشن لڑنے کےلیے اہل قرار

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے باوجود عمران خان ضمنی انتخاب میں حصہ لےسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے قانونی ونگ نے کیس کا جائزہ لینے کے بعد عمران خان کو ضمنی الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کرم کے ریجنل الیکشن کمشنر کو آگاہ بھی کر دیا گیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر نے نااہلی فیصلے کی روشنی میں این اے 45 کرم ضمنی الیکشن کے پیش نظر قانونی رائے مانگی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں