پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج گرہن، نماز کسوف کی ادائیگی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں آج سورج گرہن ہورہا ہے، اس موقع پر سنت نبویؐ کی پیروی کرتے ہوئے نماز کسوف کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

رواں سال کے دوسرے اور آخری جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر1 بجکر58 منٹ پرہوچکا ہے اور یہ 4 بجے عروج پر پہنچنے کے بعد 6 بجکر2 منٹ پراختتام پذیر ہوگا۔

سورج گرہن پاکستان، بھارت، یورپ، ایشیا، شمالی افریقا سمیت مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں دیکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں