الیکشن کمیشن کے قانونی ماہرین نے عمران خان کو انتخابات کیلیے اہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن کے قانونی ماہرین نے عمران خان کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے قانونی ونگ نے توشہ خانہ نا اہلی کیس کا جائزہ لینے کے بعد عمران خان کو انتخابات کے لیے اہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments