پنجگور میں چور پی ٹی سی ایل کیبل تار کاٹ کر لے گئے

پنجگور کے علاقے مشرقی خداباداں میں نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے مین کیبل کو کاٹ دیا سینکڑوں فونز دیڈ پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس منقطع ہو گیا تفصیلات کے مطابق گرلز ہائی سکول خداباداں کے قریب واقع برساتی نالے سے گزرنے والی پی ٹی سی ایل کے مین کیبل کو نامعلوم افراد نے کاٹ دیا جس سے مشرقی خداباداں سراوان کے سینکڑوں فونز ڈیڈ ہونے سے صارفین کے نیٹ سروس منقطع ہو گئے ذرائع کے مطابق پنجگور کے مختلف علاقوں میں پی ٹی سی ایل کے مین کیبل کو کاٹے جانے کے واقعات میں اضافے ہوگیا ہے مگر تاحال ایک کیبل چور گرفتار نہ ہوسکے ذرائع کے مطابق کباڑی والے چوروں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments