قلات . قلات مڈوے کے مقام پر ٹریفک حادثے 4 افراد جاں بحق

قلات . قلات مڈوے کے مقام پر ٹریفک حادثے 4 افراد جاں بحق

قلات. کوچ اور ٹو ڈی کار میں تصادم 4 افراد موقع پر جاں بحق

قلات. کراچی سے آنے والے تیز رفتار کار کوہٹہ سے آنے والے کوچ میں ٹکرا گئیں

قلات جاں بحق ہونے والے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا پولیس زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں