کوئٹہ۔کابینہ سے کسی وزیر کو فارغ نہیں کیا جارہا۔سردار عبدلرحمان کھیتران

کوئٹہ۔بلوچستان کابینہ میں جے یو او آئی کی شمولیت کا معاملہ

کوئٹہ۔کابینہ سے کسی وزیر کو فارغ نہیں کیا جارہا۔سردار عبدلرحمان کھیتران

کوئٹہ۔تمام اتحادیوں اور پارٹی کا وزیراعلی پر بھر پور اعتماد ہے۔سردار عبدلرحمان کھیتران

کوئٹہ۔سوشل میڈیا اور بعض چینلز پر تین وزراء کو نکالنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔پارٹی ترجمان

کوئٹہ۔وزیراعلی نے گزشتہ روز ہی میڈیا سے بات چیت کے دوران ان خبروں کی تردید کی تھی۔سردار عبدلرحمان کھیتران

کوئیٹہ ۔میڈیا ایسی خبریں جاری اور نشر کرنے سے قبل انکی سچائی کی تصدیق کرے۔ترجمان

۔بلا تحقیق جاری کی گئی خبروں سے سیاسی غلط فہمیاں پیدا ہونے کا احتمال ہوتا ہے ۔ترجمان

اپنا تبصرہ بھیجیں