خاتون جج کو دھمکی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی معافی تسلی بخش قرار دے دی

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی معافی کو بادی النظر میں تسلی بخش قرار دے دیا۔

ہائی کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی بھی مؤخر کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں