دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔مشیر داخلہ۔یر ضیاء

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قلات کے علاقے جوہان میں بن دھماکے کی مذمّت

دھماکہ میں 2سیکورٹی اہلکار جان بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔مشیر داخلہ

مشیر داخلہ کی ڈپٹی کمشنر قلات سے واقعے کی رپورٹ طلب

دھماکے کے زخمیوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔میر ضیاء اللہ

داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کی جائے۔مشیر داخلہ

بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ مشیر داخلہ

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔مشیر داخلہ۔یر ضیاء

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے قوم کو ڈرا نہیں سکتے۔ مشیر داخلہ

مشیر داخلہ نے شہید ہونے والے فورسز کے درجات کی بلندی اور زخمی ہونے والے افراد کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا

اپنا تبصرہ بھیجیں