پی ٹی آئی اپیل میں جائے سڑکوں پر فساد نہ کرے، رانا ثناء اللہ

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سڑکوں پر فساد کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن کے عمران خان کی نااہلی کیخلاف فیصلے کے خلاف عدالت میں اپیل کریں۔

ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا الیکشن کمیشن ممبران کو چور پکڑنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں