قومی کھیلوں کے انتظامات تسلی بخش ہیں چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ چیف سیکرٹری کا دورہ ایوب اسٹیڈیم “کوئٹہ:عبدالعزیز عقیلی نے نیشنل گیمز کی باقاعدہ تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا .ڈی جی سپورٹس اور آئی جی پولیس بلوچستان کی انتظامات کے حوالے سے چیف سیکرٹری کو بریفنگ
چیف سیکرٹری بلوچستان کی میڈیا سے بات چیت
قومی کھیلوں کے انتظامات تسلی بخش ہیں چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ:صوبائی حکومت فوج اور پولیس نے اچھے انتظامات کئے ہیں چیف سیکرٹری
کوئٹہ:سات ہزار کھلاڑی نیشنل گیمز میں حصہ لے رہے ہیں،چیف سیکرٹری
کوئٹہ:کل فارمل افتتاح ہے نیشنل باقاعدہ شروع ہو جائیں گے،چیف سیکرٹری
کوئٹہ:نیشنل گیمز کا انعقاد چیلنج سے کم نہیں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں،آئی جی پولیس
کوئٹہ:پولیس کے افسران اور اہلکار بڑی تعداد میں تعینات ہیں،آئی جی پولیس
کوئٹہ:یہ شروعات ہیں بلوچستان میں کھیلوں کے اور ایونٹس ہوں گے،آئی جی پولیس
کوئٹہ:کافی جگہوں پر سی سی ٹی وی اور کنٹرول روم سے نگرانی کی جا رہی ہے،آئی جی پولیس
کوئٹہ:سیکورٹی کے معیار کو دیکھا جا رہا ہے آئی جی پولیسa