. وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردی - Today Pakistan
Home / دلچسپ و عجیب / وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردی

وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردی

ایڈن برگ والدین بننے سے پہلے والی پُرسکون نیند کا کوئی نعمل البدل نہیں ہے اور اس بات سے تقریباً تمام وہ لوگ اتفاق کرتے ہوں گے جو نو والدین ہیں، جیسے ہی ان کی زندگی میں ایک نومولودشامل ہوجاتا ہے تو ان کی رات کی نیندیں بالکل پوری نہیں ہوتی۔اس ضمن میںسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ کے ایک ہوٹل نے نئے والدین کو نیند پوری کرنے کے لیے ہوٹل میں مفت قیام کی پیشکش کی ہے۔’YOTEL‘ ہوٹل کے جنرل منیجر اسٹورٹ ڈگلس کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ماں باپ کی مدد کرنا ہے کیونکہ خود ایک والدین کی حیثیت سے میں یہ جانتا ہوں کہ نیند کتنی قیمتی ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے