. حضرت عمر فارؓوق کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے - Today Pakistan
Home / اسلامی تعلیمات / حضرت عمر فارؓوق کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

حضرت عمر فارؓوق کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

مراد رسول اللہ ﷺ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، فاروق اعظم کا لقب پانے والے خلیفہ دوم کے اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں کونئی قوت حاصل ہوئی۔
رار عادل امیر تھا وہامیری میں بھی فقیر تھا وہحضرت عمرؓ بن خطاب کا تعلق قریش کی شاخ بنی عدی سے تھا۔ آپؓ واقعہ فیل کے تیرہ سال بعد پیدا ہوئے۔ قبل از اسلام آپؓ کے سپرد سفارت کا کام تھا۔سیدالانبیاء ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا۔آپکے دور خلافت میں 3600 علاقے فتح ہوئے، 4200 مساجد تعمیرہوئیں، قیصروکسریٰ کی سلطنتیں آپ کے ہی دور میں ختم ہوئیں۔یہ وہ دور تھا جب خلیفہ وقت بھی عدالت کے روبروپیش ہونے کا پابند تھا، ایسا نظام عدل جو آج بھی دنیا میں کئی جگہ رائج ہے۔27 ذی الحجہ نماز فجر کی امامت کے دوران مجوسی ابولولو نے آپ کو خنجر سے زخمی کیا اور یکم محرم کو آپ خالق حقیقی سے جاملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے