. مقبوضہ کشمےر مےں شہےد مقبول بٹ کی35وےں برسی پر مکمل ہڑتال - Today Pakistan
Home / بین الاقوامی خبریں / مقبوضہ کشمےر مےں شہےد مقبول بٹ کی35وےں برسی پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمےر مےں شہےد مقبول بٹ کی35وےں برسی پر مکمل ہڑتال

ہڑتال کے باعث مقبوضہ علاقے مےں دکانےں اور کاروباری ادارے بند رہے اور سڑکوں پر گاڑےوں کی آمدورفت معطل رہی
سرےنگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمےر مےں پیر کے روز ممتاز کشمےری رہنما شہےد محمد مقبول بٹ کی 35وےں برسی پر مکمل ہڑتال کی گئی جن کو بھارتی حکومت نے 11فروری 1984ءکو نئی دہلی کی تہاڑ جےل مےں پھانسی دی تھی۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سےد علی گےلانی، مےرواعظ عمرفاروق اور محمد ےاسےن ملک پر مشتمل مشترکہ حرےت قےادت نے دی تھی۔ہڑتال کے باعث مقبوضہ علاقے مےںتمام دکانےں اور کاروباری ادارے بند اور سڑکوں پر گاڑےوں کی آمدورفت معطل رہی جبکہ انتظامےہ نے ٹرےن سروس بھی معطل رکھی۔ قابض انتظامےہ نے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لےے سرےنگر کے مختلف علاقوں مےں کرفےو جےسی سخت پابندےاں عائد کررکھی تھیں ۔اےک پولےس افسر نے سرےنگر مےں کہا کہ مہااج گنج،صفاکدل، نوہٹہ ،رعناواری اور خانےار سمےت سرےنگر کے ڈاﺅن ٹاﺅن علاقوں اورمائسمہ مےں پابندےاں عائد رہےں گی۔ بھارت نے محمد مقبول بٹ کو 11فروری 1984ءکو اور محمد افضل گورو کو 9فروری2013 کوتحرےک آزادی کشمےر مےںا ن کے کردار کی پاداش مےں پھانسی دی تھی۔ مشترکہ حرےت قےادت نے کہا ہے کہ تحرےک آزادی کشمےر مےں شہےد محمد مقبول بٹ اور شہےد محمد افضل گورو کی قربانےاں تحرےک مزاحمت کی تارےخ مےں اےک شاندار باب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے