. سانحہ ساہیوال کے ورثاء انصاف کے حصول کے لئے احتجاج پر نکل پڑے - Today Pakistan
Home / اہم خبریں / سانحہ ساہیوال کے ورثاء انصاف کے حصول کے لئے احتجاج پر نکل پڑے

سانحہ ساہیوال کے ورثاء انصاف کے حصول کے لئے احتجاج پر نکل پڑے

مظاہرین میں خلیل اور ذیشان کے ورثاء سمیت محلے داروں کی بڑی تعداد شامل ہے

ساھیوال:سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے بعد سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کریں گے، مظاہرین میں خلیل اور ذیشان کے ورثاء سمیت محلے داروں کی بڑی تعداد شامل ہے جب کہ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر انصاف کے حصول کے نعرے درج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے