. صرف چند دن یہ چیز استعمال کریں رات کو لگائیں اور صبح آنکھیں خوبصورت - Today Pakistan
Home / صحت / صرف چند دن یہ چیز استعمال کریں رات کو لگائیں اور صبح آنکھیں خوبصورت

صرف چند دن یہ چیز استعمال کریں رات کو لگائیں اور صبح آنکھیں خوبصورت

زیتون کا تیل شیشی میں ڈال لیں اور رات کو سرمہ والی سلائی ایک ایک آنکھ میں لگائیں اس سے آنکھیں چمک دار، نظر تیز اور پلکیں لمبی ہوتی ہیں اور نہ ہی آنکھوں پر خشکی رہتی ہے اور پھر صبح ٹھنڈے پانی سے آنکھیں دھولیں۔اس کے علاوہ آپ رات کو سونے پہلے باقاعدگی کے ساتھ سرمہ لگائیں اس سے بھی آنکھیں خوبصورت اور دن بھرکی تھکان سے آنکھیں محفوظ رہتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے