. واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں،عمران خان - Today Pakistan
Home / پاکستان / واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں،عمران خان

واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ’پلانٹ فارپاکستان‘ مہم سے متعلق کہا کہ پلانٹ فارپاکستان مہم شروع کرنے جارہے ہیں، واگزاراراضی کو جنگلات اوروائلڈلائف پارکس میں تبدیل کررہے ہیں کیونکہ جنگلات آنے والی نسلوں اورماحولیاتی آلودگی خاتمے کے لئے اہم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے