. ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا - Today Pakistan
Home / کھیل / ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا

جمیکا (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) ہفتہ سے گروس آئس لٹ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے