. انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا - Today Pakistan
Home / کھیل / انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد حتمی طور پر لیگ کے میچز کے شیڈول اور مقامات کا اعلان کیا جائےگا۔ دفاعی چمپئن چنائی سپر کنگز ٹائٹل کا دفاع کرے گی اور دفاعی چمپئن ہونے کی حیثیت سے چنائی لیگ کے افتتاحی اور فائنل میچ کی میزبانی کا حق حاصل ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے