. ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع - Today Pakistan
Home / کھیل / ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری شروع

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ولادت کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر 2018میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی،ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تقریباً چار ماہ کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ۔نئی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا اپنے ٹرینر کے ساتھ باکسنگ کی پریکٹس میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے