. پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے - Today Pakistan
Home / کھیل / پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

پاکستان آپ سب کا شکریہ، آب سب کا پیار میری میری یادوں میں ہمیشہ محفوظ رہےگا، ڈیرن سیمی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو رخصت کیا ۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان آپ سب کا شکریہ، آب سب کا پیار میری میری یادوں میں ہمیشہ محفوظ رہےگا۔ڈیرن سیمی نے کہاکہ مہمان نوازی پر پورے پاکستان اور زلمی فینز کا شکریہ۔ڈیرن سیمی نے کہاکہ اپنے بھائی جاوید آفریدی اور پشاور زلمی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔جاوید آفریدی نے کہاکہ ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد پر تمام زلمی فینز کی جانب سے شکریہ اد کرتاہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے