. ورلڈ کپ 2019ءکےلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، وقار یونس - Today Pakistan
Home / کھیل / ورلڈ کپ 2019ءکےلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، وقار یونس

ورلڈ کپ 2019ءکےلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، وقار یونس

اسلام آباد (ٹوڈے پاکستان نیوز)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔وقاریونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز کے نام اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ورلڈ کپ 2019ءکےلئے سرفراز کا کپتان نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ کپتان بننا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے، میری نیک خواہشات سرفراز احمد کے ساتھ ہیں، ٹرافی گھر لانے کے لیے سرفراز احمد میں صلاحیتیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے